juratcom

اس کیٹا گری میں 13189 خبریں موجود ہیں

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

Post Views: 6 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے…

کراچی دھماکا؛ اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا مطالبہ

Post Views: 6 اسلام آباد: چین نے کراچی میں اتوار کی شب دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات…

کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ اور فتنۃ الخوارج گٹھ جوڑ کے حیران کن انکشافات

Post Views: 6 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کو کالعدم قرار دینے جانے کے بعد فتنہ الخورج نے پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

Post Views: 5 راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد…

کراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، مجرموں کو سخت سزا دیں گے، پاکستان

Post Views: 6 اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے…

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

Post Views: 5 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کے بیان سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی…

ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیق

Post Views: 11 واشنگٹن: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کسی کو ضرورت سے زیادہ پسینہ آتا ہے تو اس کی جلد کے بھی حساس ہونے کا امکان ہے۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایڈم فریڈمین اور…

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Post Views: 7 کیلیفورنیا: یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے شارٹس کی مدت 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ کردی ہے۔ یوٹیوب نے اپنے شارٹس کی مدت کو بڑھا کر ٹک…

تہہ خانے سے دریافت ہوئی تصویر لاکھوں ڈالرز مالیت کی نکلی

Post Views: 8 روم: چھ دہائیوں قبل ایک اطالوی بنگلے کے تہہ خانے میں ایک کباڑ ڈیلر کی جانب سے دریافت کردہ پینٹنگ پابلو پیکاسو کی اصل پینٹنگ نکلی جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز میں ہوسکتی ہے۔ لوکا جینٹل مارسانٹے،…

حادثاتی طور پر گولی لگنے کے واقعے کو غلط رنگ نہ دیں، گووندا کی اپیل

Post Views: 5 ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھارتی میڈیا سے اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی…