juratcom
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
Post Views: 18 کوئٹہ:کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس کو چار روز کے لیے معطل…
جماعت اسلامی بڑے دل کے ساتھ اپنی شکست تسلیم کرے، ترجمان سندھ حکومت
Post Views: 15 کراچی:حکومت سندھ کی ترجمان و رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو بڑے دل کے ساتھ اپنی شکست کو تسلیم کرنا چاہئے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات پر اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے…
اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
Post Views: 17 حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان…
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی
Post Views: 16 کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی کی سفارش کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ کابینہ کمیٹی نے نجکاری…
آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
Post Views: 19 اسلام آباد:آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف…
فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف
Post Views: 15 اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024ء کی خصوصی تقریب سے خطاب…
بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا
Post Views: 16 راولپنڈی:بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری…
عدنان صدیقی کی شاہ چارلس سے ملاقات کی تصاویر وائرل
Post Views: 12 پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کو برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ بکنگھم پیلس میں ہونے والی اس…
عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
Post Views: 13 بھارتی ماڈل و اداکار عرفی جاوید کے نئے انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں اور انکی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ بھارتی ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید اپنے انوکھے فیشن سینس کی…
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا
Post Views: 17 آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان…