juratcom

اس کیٹا گری میں 14127 خبریں موجود ہیں

ماہرہ خان کو ریمپ واک پر شدید تنقید کا سامنا

Post Views: 12 پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو فیشن شو میں ریمپ واک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان ایک فیشن شو میں پرجوش انداز میں واک کرتی نظر آئیں…

سابق کرکٹر نے بابراعظم کا سر ویوین رچرڈز سے موازنہ کرڈالا

Post Views: 18 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کرکٹر رمیز راجا ایک مرتبہ پھر بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ویسٹ…

تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیا

Post Views: 12 اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔…

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

Post Views: 10 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے…

پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5افراد جاں بحق

Post Views: 12 بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی…

میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ کی پیشکش کی، نادیہ خان کا انکشاف

Post Views: 18 پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبان نادیہ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اداکارہ میرا نے انہیں اپنا یوٹیوب چینل بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے کی پیشکش کی تھی۔ نادیہ خان کا کہنا تھا…

26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا قیام، اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے

Post Views: 16 اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کیلیے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔ زرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی…

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغام

Post Views: 13 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل چودھری کے مابین صلح صفائی کرادی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چودھری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کرلیا گیا،…

پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت و مقدمات کی تفصیل کیلیے درخواستیں کل سماعت کیلیے مقرر

Post Views: 17 اسلام آباد:عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت اور مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ذرا ئع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ نے پشاور ہائی کورٹ…

پشاور میں جلسہ اب 8 نومبر کو ہوگا، علی امین گنڈاپور

Post Views: 11 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے باعث پشاور جلسہ اگلے جمعہ 8 نومبر کو ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے پشاور ریجن تنظیم کو جلسے کے لیے جگہ کے انتخاب کی ہدایت کرتے ہوئے…