juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

بھارت کی بھاری ٹیرف پالیسی سے امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے، قونصلر وائٹ ہاؤس پیٹر نوارو

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے سینئر قونصلر برائے ٹریڈ اینڈ مینوفیکچرنگ پیٹر نوارو نے بھارت اور یوکرین کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی معیشت کو بھارت کے بلند…

بارشوں کے بعد ججز کے گھروں پر بجلی بند؛ سی ای او کے الیکٹرک کی عدالت میں پیش ہوکر معذرت

کراچی:شہر قائد میں بارشوں کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ہائیکورٹ کے ججز اور افسران کے گھروں پر بجلی کی طویل بندش پر کے الیکٹرک سی ای او سمیت افسران نے معذرت کرلی۔ شہر میں بارشوں کے بعد…

پاکستان اور ازبکستان کا باہمی تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

اسلام آباد:پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، جس کا مظہر حالیہ دنوں میں ازبک سفارتکار اویبک کامباروف کا ملتان چیمبر آف کامرس کا دورہ ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک…

موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز

پاکستانی اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی اصل جنگ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ غربت اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف ہے۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ویڈیو پیغام شیئر کیا اور…

’’بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑا خطرہ‘‘ وفاقی وزیر نے خبردار کردیا

وفاقی وزیر نے بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑے خطرے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سب سے…

سرکاری ملازم پرتشدد کا کیس: سعید غنی کے بھائی، ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی کےجسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں زیر حراست وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی۔ پیپلز پارٹی رہنما فرحان غنی…

پاکستان کے بغیر ہاکی ایشیا کپ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان کےبغیر ہاکی ایشیا کپ کل سے بھارت کےشہر راج گیر میں شروع ہورہاہے۔ پاکستان نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شرکت سےانکار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اگست سے سات ستمبر تک شیڈول ایشیا ہاکی کپ ورلڈکپ کا…

چناب میں سیلاب؛ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

سیالکوٹ:سمبڑیال کے مقام پر دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک معطل کر دیا گیا۔ ترجمان سیال کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن معطلی کا…

15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مجرموں کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دونوں مجرمان کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ مجرمان کو 5/5 لاکھ روپے جرمانے اور 5/5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا بھی سنائی گئی، مجرم محمد حسیب…

’’ابھی تک سچا پیار ہوا ہی نہیں‘‘ ؛ سلمان خان کا حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ’’سچے پیار‘‘ کے بارے میں اظہار خیال کرکے ایک بار پھر مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ ’’بگ باس 19‘‘ کے گرینڈ پریمیئر میں میزبان کے طور پر جلوہ گر ہونے والے سلمان…