juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے۔ تفصیلات کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کھلاڑیوں کو سلور کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمنز کھلاڑیوں…

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ دریافت کیا ہے۔ انھوں نے مُعدے میں بیکٹیریا سے پیدا ہونے والے ایک مخصوص مالیکیول D-lactate پر توجہ مرکوز کی، جو کہ خون میں شامل ہو…

کیریبیئن لیگ، شیفرڈ کا منفرد کارنامہ، ایک گیند پر 22 رنز بنالیے

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر روماریو شیفرڈ نے کیریبین پریمیئر لیگ میں حیران کن کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک ہی قانونی گیند پر تین چھکے لگاکر 22 رنز بنا دیے۔ یہ منفرد لمحہ گیانا ایمیزون واریئرز اور سینٹ لوشیا کنگز کے درمیان…

کراچی;تیز رفتار ٹرک نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

کراچی:شہر قائد کے علاقے لانڈھی جوگی موڑ کے قریب واقع پی ایس او پمپ کے سامنے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل…

مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 30 افراد جاں بحق

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی اور 50 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پُل اور سڑکیں بہہ گئیں جبکہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور:صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا 9 واں اسپیل کل سے شروع ہوگا،…

وزیراعظم، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل اور فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

پنجاب میں سیلاب سے تباہی، ہیڈ قادرآباد پر بند ٹوٹنے کا خدشہ، متاثرہ علاقوں سے فوری انخلا کی ہدایات

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد کو بچانے لیے شگاف بھی ڈالا گیا تاہم اب بھی انتہائی…

خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے سیلاب زدگان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، وزیراعلیٰ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں شدید سیلابی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی تکلیف خیبرپختونخوا کے عوام کی بھی تکلیف ہے اور متاثرہ خاندانوں…

پنجاب کے تین دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب – خطرے کی گھنٹی بج گئی!

لاہور: پنجاب کے تین بڑے دریاؤں — چناب، راوی اور ستلج — میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، خاص طور پر ہیڈ قادر آباد پر صورتحال…