juratcom

اس کیٹا گری میں 14153 خبریں موجود ہیں

آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین

Post Views: 14 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 26…

امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا؛ 4 ہلاکتیں

Post Views: 16 ہیوسٹن: امریکا میں نجی ملکیت والے ہیلی کاپٹر نے ایلنگٹن فیلڈ سے ایک بچے سمیت 4 افراد کو لے کر پرواز بھری تھی اور حادثے کا شکار ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں…

نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردی

Post Views: 14 ڈلاس: امریکہ میں بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی اور پاکستانی فلم و ٹی وی اداکار سعود قاسمی کو ایک ساتھ دیکھا گیا، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ یہ غیر متوقع…

نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک کی سہولت کو چہرے کی شناخت کی سہولت سے تبدیل کیا جائے

Post Views: 13 کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 60سال سے زائد عمر کے لاکھوں بزرگ شہریوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی…

پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد

Post Views: 14 ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی…

جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے

Post Views: 17 کیرولائنا: پچھلی دو دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں 15 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اضافہ تقریباً مکمل طور پر ایسٹروجن ریسیپٹر…

مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟

Post Views: 18 مریخ پر ناسا کی خلائی گاڑی ’پرسیورنس مارس روور‘ نے سیارے کے چاند فوبوس کی ایک ڈرامائی فوٹیج حاصل کی ہے جو کہ اصل میں مریخ پر سورج گرہن کا منظر ہے۔ مریخ کا چاند فوبوس سورج…

ناراض بیوی نے بچوں کو 23ویں منزل پر کھڑکی کے باہر بِٹھا دیا

Post Views: 16 ہینان: چین میں اپنے شوہر کے ساتھ لڑائی کے بعد ایک خاتون نے اپنے دو چھوٹے بچوں کو 23ویں منزل کے اپارٹمنٹ کے باہر ایئر کنڈیشنر پر بٹھا دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینان صوبے کے…

مقبوضہ کشمیر کو لداخ سے ملانے والی ٹنل میں مزدوروں پر حملہ؛ 7 ہلاکتیں

Post Views: 14 مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹنل کی تعمیر کے دوران مزدوروں پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر تعمیر سرنگ کے کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر سمیت 7 مزدور…

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے

Post Views: 15 اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو خط ارسال کردیا.زرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کی آرٹیکل 175اے کی جانب چیئرمین سینیٹ…