juratcom

اس کیٹا گری میں 12616 خبریں موجود ہیں

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی، سندھ حکومت کو فوری تیاری کی ہدایت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں…

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پیوٹن کی اگلے ہفتے ملاقات طے، شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ میں اہم سفارتی سرگرمیاں متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے پا گئی ہے، جو چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہوگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ…

جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔ ذرائع…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی . ہسپتالوں کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی. سانپ کاٹنے اور دیگر ایمرجنسی ادویات کو ہسپتالوں میں دستیاب رکھنے کی ہدایت کر دی۔ تمام ہسپتالوں…

لاہور: شوہر نےگھریلو ناچاقی پر بیوی اور بیٹی سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

لاہورکے علاقےہئیر میں گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار سے 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل کردیےگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم عمران نے گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی، بیٹی، بھتیجے اور سسر کو قتل کیا، ملزم…

نان اسٹک پین کتنے فائدہ مند اور کتنےنقصان دہ؟

یہ موضوع اکثر زیرِ بحث رہتا ہے کہ نان اسٹک پین صحت کے لیے کتنے محفوظ ہیں؟۔ تو اس کا جواب ہے بالکل نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ زیادہ تر نان اسٹک برتن ٹَیفلون (Teflon) کوٹنگ سے بنائے جاتے…

ملاکنڈ:بٹخیلہ بالا میں سلنڈر دھماکہ، دو افراد زخمی

ملاکنڈ:بٹخیلہ بالا میں گھریلو سلنڈر دھماکہ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دیا۔ریسکیو1122 کے مطابق زخمی افراد کی شناخت عبداللہ عمر (34…

کاغذات نامزدگی کیس: رانا ثنا کیخلاف درخواست مسترد، درخواستگزار کو 5 لاکھ جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے رانا ثنا اللہ کے سینیٹ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ جسٹس خالد اسحاق پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے قرار دیا کہ درخواست…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم کیس , افغان خواتین کی وطن واپسی رکوانے کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد ;اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین افغان خواتین نے اپنی جبری وطن واپسی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ درخواست گزار خواتین نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ پاکستانی شہریوں سے شادی کے بعد پاکستان میں مقیم ہیں…

اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ…