juratcom

اس کیٹا گری میں 13168 خبریں موجود ہیں

شرح سود میں دو فیصد کمی، 17.5 کی سطح پر آگئی

Post Views: 6 کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔ زرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود میں دوسو بیس…

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

Post Views: 7 کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے…

وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پر حملہ ہے، وزیر دفاع

Post Views: 4 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا اعلان کا وفاق پر حملہ ہے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

عمران خان نے علی گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق بیان کو نامناسب قرار دیدیا، اظہار ناراضی

Post Views: 6 راولپنڈی: عمران خان نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق بیان کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ صحافیوں کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ عمران خان کی درخواست بریت مسترد

Post Views: 5 راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست بریت مسترد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

Post Views: 11 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم

Post Views: 13 اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت…

ریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاری

Post Views: 8 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ زرائع کو مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے…

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب

Post Views: 7 اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نبانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل…

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Post Views: 11 اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12…