juratcom
دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی،رات کی تاریکی میں کانسٹیبل رافید اللہ کے گھر پر حملہ ، کانسٹیبل شہید
دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کاروائی ،رات کی تاریکی میں کانسٹیبل رافید اللہ کے گھر پر حملہ ، کانسٹیبل رافید اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہیدہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے فتنۂ الخوارج کے 25 سے 30 دہشتگردوں نے…
بھارتی آبی جارحیت، سکھوں کامقدس اور تاریخی مقام کرتارپور گرودوارہ سیلاب میں ڈوب گیا
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی، اور دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے جب کہ…
وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کے انخلا کےلئےجاری آپریشن کو تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کے انخلا کے لئے جاری آپریشن تیز کرنے اور متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ…
بالی ووڈ کے سپر اسٹارشاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج
بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں معروف کار برانڈ کے خلاف تکنیکی خرابیوں کے الزام میں مقدمہ…
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی ) کمیٹی کے ممبر ثناء اللہ مستی خیل نے کہا ہے کہ پارٹی نے تمام کمیٹیوں کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کیاہے۔ اعلان کرنے کے…
شکر گڑھ: سیلابی ریلے میں پھنسے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
نارووال: سیلابی ریلے میں پھنسے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور مسلسل بارشوں کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، تینوں دریاؤں میں پانی کا بہاؤ…
ایرانی صوبے سیستان میں پاسداران انقلاب کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک
ایرانی پاسداران گارڈز کی کارروائی میں ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ خبر ایجنسی کی…
عمران خان کو دھندلے پن کی شکایت، طبی معائنے کی درخواست دائر
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دھندلے پن کی شکایت کے باعث طبی معائنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ علیمہ خان نے عمران خان کے طبی معائنے کےلیے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر کی۔ درخواست میں…
سائنس و ٹیکنالوجی9 مسلسل ناکامیوں کے بعد آخرکار دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی 10 ویں آزمائشی پرواز کامیاب
اسٹار شپ کو دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ہے اور اب تک اس کے لانچ کی 9 کوششیں ناکام ثابت ہوئی تھیں۔ مگر اب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اس راکٹ نے پہلی کامیاب پرواز کی ہے۔…
بندر نے پیسوں سے بھرا بیگ چُرا کر نوٹ ہوا میں اُچھال دیے، عوام کی پیسے لوٹنے کی ویڈیو وائرل
بھارت: بندر نے پیسوں سے بھرا بیگ چُرا کر نوٹ ہوا میں اُچھال دیے، عوام کی پیسے لوٹنے کی ویڈیو وائرل درخت سے پیسوں کو گرتا دیکھ کر آپس پاس موجود لوگ جمع ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…