juratcom

اس کیٹا گری میں 13156 خبریں موجود ہیں

لاپتا 4بھائیوں کی بازیابی؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنیکا حکم

Post Views: 7 پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا 4 بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت میں وفاقی اسپیشل…

راولپنڈی؛ شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 14 راولپنڈی: شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو…

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

Post Views: 7 پشاور: پختونخوا میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک پر ایکسائز پولیس نے 2 موٹر سائیکل سوار…

چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

Post Views: 5 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز…

پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری

Post Views: 5 اسلام آباد: پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پہلا مقدمہ درج کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خلاف ورزی پر استغاثہ تیار کرلیا ہے،…

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا اب ایسا نہیں ہوتا، چیف جسٹس

Post Views: 8 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا۔ اب توخود مجھے بھی معلوم نہیں ہوتا کہ…

پنجگور؛ پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید

Post Views: 8 کوئٹہ: پنجگور میں پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ حکام کے مطابق اتوار کی شب پنجگور کے علاقے چیتکان بازار میں مسلح افراد نے اچانک پولیس گشت پر فائرنگ کردی۔ واقعے…

وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 10 زخمی

Post Views: 8 ڈی آئی خان: وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کے لیے اہل کاروں کو لے جانے والی پولیس کی گاڑی کو…

‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا

Post Views: 6 لاہور: ‘زینب کے پاپا’ نے اپنی معنی خیز اور اسلامی تعلیمات سے بھرپور ویڈیوز کی بدولت نامور پاکستانی یوٹیوبرز کو شکست دے دی۔ ان دنوں پاکستانی یوٹیوب پر وی لاگرز کا راج چل رہا ہے، نوجوان نسل…

معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو بلوں کا بائیکاٹ اور عدالت جائیں گے، حافظ نعیم

Post Views: 6 لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد میں صرف 15 دن باقی ہیں، اگر مطالبات نہ مانے گئے تو بلوں کے بائیکاٹ اور عدالت…