juratcom
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا
Post Views: 31 اطالوی تربیتی بحری جہاز امریگو ویسپوچی 2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ اٹلی کے مشہور بحری سیاح امیریگو ویسپوچی کے نام پر جہاز کی کراچی آمد پر اطالوی سفیر اور قونصل جنرل سمیت پاک بحریہ…
جعلی رسید کیس؛عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی
Post Views: 26 اسلام آباد:جعلی رسید کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی…
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان
Post Views: 27 لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے…
9 مئی مقدمات؛ جے آئی ٹی رپورٹ میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنما مجرم قرار
Post Views: 24 9 مئی مقدمات میں جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، جس میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنماؤں کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے…
لاہور اور ملتان میں عوامی مقامات اور ریسٹورنٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم
Post Views: 29 لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن…
لاہور: پولیس اہلکار نے لین دین کے تنازع پر اپنے کزن کو گولی مار دی
Post Views: 35 لاہور:باغبانپورہ میں پولیس اہلکار نے جھگڑے کے دوران اپنے کزن کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار عثمان کا اپنے کزن زاہد کے ساتھ لین دین کا تنازع چل رہا تھا، اُس نے زبردستی…
امریکا کی معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سی ای او کا سرِعام قتل
Post Views: 27 امریکا میں معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی ’یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر‘ کے سربراہ کو ایک نوجوان نے تعاقب کرکے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر برائن…
پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح
Post Views: 27 لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، جس کے تحت صوبے کے…
حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو
Post Views: 27 اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز…
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا
Post Views: 26 ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی…