juratcom

اس کیٹا گری میں 14121 خبریں موجود ہیں

سیلاب متاثرین کیلیے 400 ملین ڈالر میں نے حاصل کیے جو وفاق نے جیب میں رکھ لیے، بلاول

Post Views: 16 کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے 400 ملین ڈالر کا قرض میں نے حاصل کیا جسے وفاق نے اپنی جیب میں رکھ لیا۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے…

جعلی اکاؤنٹ کیس میں سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون سمیت تمام ملزمان بری

Post Views: 15 احتساب عدالت اسلام آباد نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ نیب سے ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور سینیٹر…

امتحان میں نمایاں کامیابی پر کباڑیے نے بیٹے کو کئی آئی فون تحفے میں دیدیے

Post Views: 16 ممبئی: حال ہی میں ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کباڑیا اپنے بیٹے کو ایک سے زیادہ آئی فونز تحفے میں دے رہا ہے۔ حال…

بھارت نے ٹیسٹ میں تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Post Views: 15 کانپور: بھارت نے ٹیسٹ فارمیٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 اور 100 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کانپور میں بنگلا دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میں بھارتی اوپنرز روہت شرما اور یشسوی…

اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے سیاست، اقتدار حاصل کرنے کی روایت ختم ہونا چاہیے، سعد رفیق

Post Views: 16 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے سیاست کرنے اور اقتدار حاصل کرنے کی روایت ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ہم قربانیوں اور تکالیف کے باوجود اپنی فتح تک لڑتے رہیں گے؛ عبوری سربراہ حزب اللہ

Post Views: 19 بیروت: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد عبوری طور پر سربراہی کرنے والے نعیم قاسم نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنا پہلا خطاب کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

20 سال تک آپریشن کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار

Post Views: 18 سموت ساکھون: تھائی لینڈ میں ایک 36 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو 20 سال تک بغیر کسی میڈیکل لائسنس کے جنسی آپریشن کررہا تھا۔ حال ہی میں ایک 36 سالہ تھائی لینڈ کے شہری…

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

Post Views: 13 استنبول: خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی 26 سالہ ٹک ٹاکر کبری آئیکت نے استنبول میں واقع رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہوں گے

Post Views: 15 لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے، جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل…

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

Post Views: 16 واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری…