juratcom
کراچی میں ٹریفک پولیس مو بائل ایپ کے ذریعے بھی ’ای چالان‘ کی تیاری
Post Views: 94 (روزنامہ جرأت)کراچی میں سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب موبائل فون کے خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں…
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا
Post Views: 85 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام…
عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان کو الوداع ، حکومت نے پی ٹی وی میں کام کی پیشکش کردی
Post Views: 120 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصہ بنیں گی۔عطا تارڑ نے یہ…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
Post Views: 114 (روزنامہ جرأت)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت…
قومی اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا
Post Views: 100 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا.ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔…
’’میں آج بہت تکلیف میں ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی
Post Views: 83 (روزنامہ جرأت)پاکستان ٹیلی ویژن کے خبرنامے سے شناخت بنانے والی سینئر نیوز اینکر اور براڈکاسٹر عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنی 45 سالہ طویل وابستگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس فیصلے نے میڈیا حلقوں…
پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہرحال میں غیرمتزلزل رہے گا، وزیراعظم
Post Views: 80 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا…
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی
Post Views: 98 اسلام آ باد:(روزنامہ جرأت)جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس کے بعد اجلاس کا اعلامیہ جاری…
وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
Post Views: 87 (روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس…
شدید سردی کی لہر؛ پنجاب کے اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق حکومت کی وضاحت
Post Views: 85 لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق صوبائی حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔اس سے قبل، 10 جنوری کو صوبے کے اسکولز میں ایک ہفتے کے لیے چھٹیوں میں…