juratcom
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے حافظ قرآن 5 نوجوان زخمی
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب رکشا پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے ، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، زخمی ہونے والے پانچوں حافظ قرآن ہیں ، زخمی ہونے والے افراد…
خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات
Post Views: 27 پشاور:(روزنامہ جرأت) خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کر دی گئی ہیں۔گرمیوں کی تعطیلات میدانی علاقوں اضلاع میں یکم جولائی سے 31…
ٹیکس وصولی کیلئے ملک بھر میں بینکوں کے اوقات کار میں توسیع
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)حکومت نے ٹیکس وصولی کیلئے بینکوں کے اوقات کار میں توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے رواں مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولی کیلئے بینکوں کے اوقات کار…
مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال
Post Views: 17 مکہ مکرمہ: (روزنامہ جرأت)مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم استعمال…
امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران
Post Views: 21 تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے…
وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Post Views: 14 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل (یکم جولائی) سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر کمی
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2300 روپے کم ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے میں فروخت…
یورپ میں شدید گرمی نے تباہی مچا دی، 1300 سے زائد اموات ریکارڈ
Post Views: 15 جنیوا:(روزنامہ جرأت) یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 1300 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، جبکہ کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر…
میرے بچے نماز پڑھیں گے، دیوالی اور کرسمس بھی منائیں گے: سیف علی خان
Post Views: 21 (روزنامہ جرأت)بالی وڈ کے نواب سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کے ساتھ مذہب پر کھل کر گفتگو کرتا ہوں اور انہیں وہی سکھاتا ہوں…
کمراٹ میں ڈوبنے والے سیاح کی لاش برآمد، دریائے سوات میں ایک شخص کی تلاش جاری
Post Views: 22 پشاور:(روزنامہ جرأت) خیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں دو مختلف واقعات میں ایک سیاح کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد کر لی گئی، جبکہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 11 سالہ بچے…