juratcom

اس کیٹا گری میں 14071 خبریں موجود ہیں

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی

Post Views: 12 لاہور: آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی، ٹیم آج آرام کرے گی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم…

یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیں

Post Views: 12 تل ابیب: حماس کے نئے سربراہ اور اسرائیل کو انتہائی مطلوب یحییٰ سنوار کے بارے میں کئی غیر ملکی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ غزہ میں ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ عالمی خبر…

ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ

Post Views: 15 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد…

بنوں؛ افسران کا حکم نہ ماننے پر 11 پولیس اہل کار ملازمت سے فارغ

Post Views: 16 بنوں: افسران کا حکم نہ ماننے پر 11 پولیس اہل کاروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ڈی پی او بنوں ضیا الدین کے مطابق افسران کے احکامات نہ ماننے پر بنوں پولیس کے 11 اہل کار…

موبائل فون چھیننے والا ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے درگت بنادی

Post Views: 14 کراچی: موبائل فون چھیننے والا ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گیا، جسے شہریوں نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔ سرجانی ٹاؤن تھانے کےعلاقے سیکٹر فوراے میں شہری سے موبائل فون چھینے کی کوشش کرنے والاایک…

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں رشوت خوری، لیڈی ہیڈ محرر سمیت 4اہلکار معطل

Post Views: 16 لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں کرپشن کا اسکینڈل سامنے آنے پر لیڈی ہیڈ محرر اور نائب محرر سمیت 4 اہلکار معطل کر دیے گئے، لیڈی ہیڈ محرر اور نائب محرر پیسے لے کر لیڈی کانسٹیبلز…

سری لنکا میں نومنتخب صدر نے حلف اُٹھالیا ؛ وزیرِاعظم مستعفیٰ

Post Views: 10 کولمبو: سری لنکا کے نومنتخب صدر انو را کمارا نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا جب کہ وزیراعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیرِاعظم دنیش گناواردینا نے…

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ

Post Views: 14 اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ ملکی قرضوں میں کمی کے لیے وفاقی حکومت نے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے…

کرشمہ کی پیدائش پر دادا راج کپور نے کونسی شرط رکھی تھی؟ والدہ نے بتادیا

Post Views: 15 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور فلمساز راج کپور نے اپنی پوتی و اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر انوکھی شرط رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور کی والدہ اور راج کپور کی بہو…

بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق رپورٹ طلب

Post Views: 17 اسلام آباد: کمرشل بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سیف اللہ…