juratcom

اس کیٹا گری میں 14046 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ ;مسافر بس کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ ،متعدد زخمی

Post Views: 10 کوئٹہ ;قومی شاہراہ ژوب کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری. حادثے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 24 مسافر زخمی ہو گئے ۔مسافر بس اسلام آباد…

سینیٹ اجلاس، نمبرز پورے نہ ہونے پر حکومت نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم موخر کردیں

Post Views: 12 اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس چیئرمین کی زیر صدارت جاری ہے، حکومت نے نمبر پورے نہ ہونے پر عدلیہ سے متعلق ترامیم پیش کرنے کا ارادہ موخر کردیا۔ زرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کا…

اڈیالہ جیل سے نفرت سے بھرپور “قوم کو پیغام” جاری ہو رہے ہیں، شیری رحمان

Post Views: 13 اسلام آباد: شیری رحمان نے بیان میں کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مسلسل نفرت اور انتشار کا پرچار ہورہا ہے۔ ان کی نئی پوسٹ نے تحریک انصاف کی طرز سیاست اور مقاصد پر…

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم پیش کیے جانے کا امکان

Post Views: 15 اسلام آباد: عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر غلام مرتضیٰ شاہ کے زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس کے…

کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

Post Views: 16 کنساشا: کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ…

“سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو”

Post Views: 10 قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کے نشتر چلادیے۔ سابق کپتان یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید…

پنجاب میں ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار

Post Views: 13 لاہور: پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکریٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا…

سونے کی قیمت آج پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Post Views: 17 کراچی: سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش

Post Views: 16 اسلام آباد: وزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے انہیں آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم سے ملاقات…

سعودی عرب سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

Post Views: 20 کراچی: سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر محکمہ صحت کے عملے کی جانب سے اسکریننگ کے دوران سعودی عرب سے…