juratcom

اس کیٹا گری میں 15746 خبریں موجود ہیں

عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنما گرفتار

Post Views: 21 راولپنڈی:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اڈیالہ جیل جانے والے کئی سینئر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز…

دھند؛ ٹرین اور فضائی آپریشنز شدید متاثر، پریشان مسافر احتجاج پر مجبور

Post Views: 28 لاہور/کراچی: دھند اور موسمی خرابی کے سبب ٹرین اور فضائی آپریشنز شدید متاثر ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے پریشان ہونے والے مسافر احتجاج پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں شدید دھند کے…

اثاثہ جات کیس؛ وزیراعلی خیبر پختون خوا کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظور

Post Views: 23 پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف اثاثہ جات کیس میں ان کے وکیل کو تیاری کا وقت دینے کی درخواست منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو اثاثہ…

پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہ

Post Views: 22 اسلام آباد;وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا۔ گلبرگ میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ملاقات کے لیے…

ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

Post Views: 25 اسلام آباد:آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف مشن کو ٹیکس پالیسی اور اصلاحات پر بریفنگ…

اگر انڈیا اور پاکستان کے درمیان سرحد نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ بشریٰ انصاری کا ویڈیو وائرل

Post Views: 26 پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اگر انڈیا اور پاکستان کے درمیان سرحد (باؤنڈری) نہ ہوتی تو ہمارے اداکار وہاں ٹاپ پر ہوتے۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر…

بہت جلد چین کا دورہ کروں گا، شی جن پنگ کے خیر سگالی پیغام کا شکریہ؛ صدر زرداری

Post Views: 24 اسلام آباد:صدر آصف زرداری نے چینی صدر کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بہت جلد چین کا دورہ کرنے کا پیغام دیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان…

مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آگیا

Post Views: 17 لاہور: مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آ گیا۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے…

لیاری ایکسپریس وے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

Post Views: 26 کراچی:لیاری ایکسپریس وے سے تیز رفتار جیپ حفاظتی بار توڑتے ہوئے نیچے آگئی، جیپ میں سوار ایک نوجوان جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد کو معمولی نوعیت کی خراشیں آئیں۔ پولیس کے مطابق…

نہ کوئی ڈیل ہے نا ڈھیل ہے الیکشن وقت پر ہوگا، رانا مشہود

Post Views: 16 چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نہ کوئی ڈیل ہے نا ڈھیل ہے۔ الیکشن اپنے وقت پر ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان کا…