juratcom

اس کیٹا گری میں 15746 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

Post Views: 22 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ساتھ ہوں…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرار

Post Views: 21 کراچی:انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی یش قدمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مضبوط ہونے، ایکسپورٹرز کی جانب…

نیند میں پیش آنے والا عام مسئلہ ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

Post Views: 30 ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خراٹوں کا سبب بننے والی نیند کا ایک عام سا مسئلہ خواتین میں ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے۔ آبسٹریکٹیو سلیپ ایپنویا (او ایس اے) نامی نیند کا یہ…

امریکا: پالتو بکری ذبح کرنے پرپولیس افسر کو لاکھوں ڈالر ادائیگی کا حکم

Post Views: 27 امریکا کی شاستہ کاؤنٹی شیرف کا دفتر 11 سالہ بچی کو اس کی پالتو بکری ضبط کرنے اور بعد میں ذبح کر دینے کے ازالے کے طور پر تین لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔ غیر ملکی خبر…

چیمپئینز لیگ؛ میچ کے دوران فلسطین کی آزادی بیرز آویزاں! تصاویر وائرل

Post Views: 28 جرمن فٹبال کلب کے شائقین نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ سے قبل چیمپئینز لیگ میں فلسطین کی آزادی سے متعلق بیرز آویزاں کردیے۔ چیمپئینز لیگ کے میچ کے دوران شائقین کی جانب سے اس اقدام کی…

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلان

Post Views: 23 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے عمران خان سے مبینہ ناانصافیوں کا معاملہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔ ایک اخبار سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس 14نومبر کو سماعت کیلیے مقرر

Post Views: 23 اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے لیے…

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

Post Views: 20 پاکستان شوبز کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں…

سینیٹ کمیٹی میں صہیونیت بطور مذہب اپنانے، لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کیخلاف بل منظور

Post Views: 23 اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ن لیگ کے سینیٹر…

وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا

Post Views: 23 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ ‏بعض افراد کا کہنا ہے کہ امریکہ سے کال آنے کی…