juratcom

اس کیٹا گری میں 14026 خبریں موجود ہیں

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

Post Views: 52 بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بلوچستان…

وزیرداخلہ کی موسی خیل کے قریب دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت

Post Views: 17 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے موسی خیل کے قریب دہشتگردی کے بدترین واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے23 افراد کے جاں بحق ہونے کےواقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے جاں…

برطانوی فیک نیوز کیس میں گرفتار ملزم فرحان آصف کو ڈسچارج کردیا گیا

Post Views: 18 لاہور: عدالت نے برطانوی فیک نیوز کیس میں گرفتار ملزم فرحان آصف کے خلاف کیس خارج کردیا۔ ضلع کچہری لاہور میں برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات پھیلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے…

روس کا یوکرینی ہوٹل پر حملہ؛ رائٹرز کے سیکیورٹی ایڈوائزر ہلاک اور 2 صحافی زخمی

Post Views: 20 کیف: روس نے یوکرین کے شہر کراماتورسک کے اس ہوٹل پر میزائل حملہ کیا جہاں عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی 6 رکنی ٹیم بھی ٹھہری ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہوٹل پر…

شاہین شاہ آفریدی کا نومولود بیٹے کی تصویر کیساتھ پہلا بیان؛ نام بھی بتادیا

Post Views: 18 قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے…

میرا نام کیوں ڈالا ؟ سر کی قیمت والے ڈاکو کا محکمہ داخلہ کو فون

Post Views: 15 لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی نئی قیمت مقرر کیے جانے کے بعد ڈاکو شاہد لوند نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کر دی۔ گزشتہ روز محکمہ داخلہ…

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 16 لاہور میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو 13 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی شکایت سے متعلق کال موصول ہوئی جس کے مطابق لاہور…

اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل

Post Views: 19 ممبئی: بھارتی اداکار کو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے الزام میں قید کناڈا کے اداکار درشن کی تصویر سوشل میڈیا پر…

امریکا میں نئی مخلوق دریافت

Post Views: 14 نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے…

ریلوے پل دھماکے سے تباہ، کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند

Post Views: 16 کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی…