juratcom
برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں
Post Views: 13 اورکنی: برطانیہ کے ساحل پر 77 پائلٹ وہیل مچھلیوں کا جھنڈ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی…
ضعیف نسخے محفوظ کرنے کیلیے پشاور میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ
Post Views: 11 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قرآن پاک کے ضعیف نسخے محفوظ کرنے کے لیے صوبائی دارالحکومت میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ اوقاف اور…
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب
Post Views: 8 اسلام آباد: پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ…
شاہین کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
Post Views: 13 قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ…
وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم
Post Views: 36 اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں…
فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکس
Post Views: 13 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے…
سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار
Post Views: 15 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ…
میٹھے مشروبات کا استعمال مہلک بیماری کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے
Post Views: 18 ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ میٹھے مشروب کا پیا جانا جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ متعدد اداروں کے محققین نے 50 سے 70 برس کے درمیان پوسٹ مینو پوز میں مبتلا 90…
20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
Post Views: 11 سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے…
تجسس میں مبتلا کتے نے گھر میں آگ لگا دی
Post Views: 8 کولوراڈو: امریکا میں فائر فائٹرز نے ایک سیکیورٹی کیمرا فوٹیج شیئر کی ہے جس میں تجسس میں مبتلا کتے کو ڈبوں میں تلاشی لیتے ہوئے گھر میں آگ بھڑکاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کولوراڈو اسپرنگز فائر ڈیپارٹمنٹ…