juratcom
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ
Post Views: 23 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس منظوری دے دی۔یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔…
امریکا اور ایران نے جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدہ نافذ العمل ہوگیا
Post Views: 28 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی حکام نے امریکی ویب سائٹ کو بتایا ہے کہ امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر مقررہ وقت سے پہلے ہی دستخط کر دیے…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا، سوئس حکومت کی تصدیق
Post Views: 25 برن: (روزنامہ جرأت)سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات جمعہ کے روز سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑی تفریحی مقام بورگن اسٹاک میں…
وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹیڈنگ) پر بطور ثالث دستخط کردیے۔اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط…
مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، معافی کا مطالبہ
Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)اداکارہ مومنہ اقبال اور مذہبی اسکالر ناصر مدنی کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کرگیا۔ اداکارہ نے اپنے وکیل ایڈووکیٹ عدنان احسان خان کے ذریعے ناصر مدنی کو قانونی نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے مبینہ…
’50 سالوں سے آپ کے سامنے ہوں‘، بشریٰ انصاری کا لپ فلر کا الزام لگانے والوں کو جواب
Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹ موٹے کرنے کیلئے لپ فلرر کا الزام لگانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لپ فلر کروانے…
سندھ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
Post Views: 19 کراچی:(روزنامہ جرأت) سندھ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی۔سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ سندھ حکومت کی تنخواہوں میں…
گلگت بلتستان اسمبلی کے 2 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی درخواستیں مسترد
Post Views: 19 اسکردو: (روزنامہ جرأت)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 2 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز نے جی بی اے13 استور 1 اور جی بی اے 16 دیامر 2 میں…
یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم
Post Views: 18 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی،…
فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ اپنی ٹیم کو الجزائر کے خلاف یادگار فتح دلائی اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے…