juratcom
ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار
Post Views: 10 بیجنگ: چینی محققین کی ایک ٹیم نے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک جدید ایرروجیل مواد تیار کیا ہے۔ یہ ایروجیل دھوپ کے دنوں میں درجہ حرارت کو 16 ڈگری سیلسیس کم کرنے کی قابل…
ملازمت سے تنگ شہری اپنے باس کو آن لائن بیچنے لگے
Post Views: 19 فوجیان: چین میں ملازمت کررہے پیشہ ور افراد نے اپنی ملازمتوں کے تناؤ سے نمٹنے کے لیے ایک منفرد ٹرینڈ اپنایا ہے جس میں وہ اپنے باس، قابلِ نفرت ساتھیوں اور ملازمتوں کو سیکنڈ ہینڈ ای کامرس…
شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں مجھے کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں دیا، توقیر ناصر
Post Views: 8 کراچی: پاکستان کے سیئنر اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں انہیں کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں دیا۔ توقیر ناصر نے ایک انٹرویو…
مشتاق احمد کا انگلینڈ کرکٹ اینڈ ویلز بورڈ سے معاہدہ ہوگیا
Post Views: 14 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا انگلینڈ کرکٹ اینڈ ویلز بورڈ سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ کوچنگ پینل کا حصہ بنے ہیں۔ مشتاق احمد نے رابطے پر ای سی…
چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟
Post Views: 13 کراچی: آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان…
ممبئی میں 600 ملی میٹر بارش؛ سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ اور اسکول بند
Post Views: 12 نئی دہلی: ممبئی میں گزشتہ 6 گھنٹوں میں 315 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث 50 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں اور ٹرین سروس معطل ہونے سے ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس…
سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے، احسن اقبال
Post Views: 9 اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں نیوٹیک کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا…
شاہ محمود اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل
Post Views: 8 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت…
اسلام آباد کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی؛ ن لیگ کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب
Post Views: 8 اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لیے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی امیدواروں…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
Post Views: 8 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔…