juratcom

اس کیٹا گری میں 13115 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال

Post Views: 5 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ بحال کردی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں آتش زدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی…

توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

Post Views: 7 اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف…

فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟ چیف جسٹس

Post Views: 8 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھا ہے کہ فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟۔ سپریم کورٹ میں این اے 81 میں لیگی رہنما اظہر قیوم…

ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

Post Views: 11 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی…

سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام  کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری

Post Views: 11 کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر سندھ میں فوج رینجرز اور ایف سی کے دستے…

افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف

Post Views: 13 اسلام آباد: افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ زرا ئع کے مطابق مبینہ کرپشن کے عوض افغان شہریوں کو جاری پاسپورٹس کے معاملے میں…

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

Post Views: 9 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کے اضافے سے 2388ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی…

لاپتا افراد کی رہائی کیلیے بھاری رقومات کی طلبی، پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

Post Views: 8 پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کے کیس میں اضافہ ہونے اور پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کی جانب لوگوں کی رہائی کے عوض بھاری رقومات طلب کرنے پر وزیراعلی کو 22 جولائی…

بلوچستان کے 16 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا چھٹا روز

Post Views: 17 کوئٹہ: بلوچستان کے 16 اضلاع میں سات روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے ماحولیات میں پولیو وائرس کی موجودگی کی بناپر پولیو مہم شروع کی…

سیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیل

Post Views: 6 اسلام آباد: نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاست صرف سیاست دانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے نئی جماعت بنادی ہے کوئی بھی اس پارٹی میں شامل…