juratcom

اس کیٹا گری میں 13097 خبریں موجود ہیں

حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا

Post Views: 15 واشنگٹن: اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد لبنان میں حزب اللہ پر بھرپور اور پوری قوت سے فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ’سی این این‘…

افغان ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والے راشد خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

Post Views: 10 افغانستان کو پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کپتان راشد خان مختصر فارمیٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔ افغان کپتان راشد خان نے…

خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Post Views: 13 اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے روبرو خاور…

افغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

Post Views: 11 افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے پاکستانی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ افغان اوپننگ جوڑی نے رواں ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹرشپ رنز بنانے والی…

عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، وزیراعظم

Post Views: 13 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور یہ مخصوص علاقے میں نہیں ہوگا۔ وزیراعظم…

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

Post Views: 17 اسلام آباد: ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا، قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے۔ دوسری جانب، جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان…

رواں سال کا چھٹا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ

Post Views: 13 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رواں سال کا چھٹا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، یہ قلعہ عبداللہ سے رواں سال کا دوسرا جبکہ صوبے سے سال کا پانچواں پولیو کیس ہے۔ قومی ادارہ صحت لیبارٹری…

لاہور؛ 6 سالہ بچے کو بدفعلی کیلیے اغوا کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

Post Views: 11 لاہور: پولیس نے 6 سالہ بچے کو بدفعلی کے لیے اغوا کرنے والے ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سفاک ملزم معصوم بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ لوہاری گیٹ پولیس نے 15…

فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Post Views: 18 اسلام آباد: آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر…

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، سپریم کورٹ

Post Views: 10 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، متناسب نمائندگی کے اصول سے…