juratcom

اس کیٹا گری میں 13068 خبریں موجود ہیں

نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر میں کام کیلئے بُلا لیا

Post Views: 8 نیشنل بینک آف پاکستان کے معروف کھلاڑیوں کو فوری طور پر دفاتر میں پیش ہوکر خدمات انجام دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور اسپورٹس کنسلٹنٹ وسیم اکرم کی زیر نگرانی کام کرنے والے…

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں اُن کے شوہر کی ضمانت منظور

Post Views: 9 لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق…

حج کے دوران عازمین کو پانی پلانے، معلومات فراہم کرنے کیلیے روبوٹ تعینات

Post Views: 10 مکہ مکرمہ: عازمین حج کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لیے روبوٹس بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی عازمین حج کو پانی پلانے اور معلومات…

ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

Post Views: 5 قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ناقص پرفارمنس کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ آئرلینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ ہونے کے بعد مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو…

اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 وکلا ہلاک

Post Views: 10 ضلع کچہری اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 وکلا ہلاک ہوگئے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے…

بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار

Post Views: 9 کراچی: شہر قائد میں عید سے قبل بیوپاریوں کا شہریوں کو چونا لگانے کا انکشاف، بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد تھانے کے علاقے گلبرگ چورنگی پر…

بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس وصولی پر میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

Post Views: 8 کراچی: جماعت اسلامی نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کیخلاف بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر سیف…

پشاور سے ٹماٹر باہر لے جانے پر پابندی عائد

Post Views: 7 پشاور: ٹماٹروں کی قیمت نے ڈبل سنچری کرلی، ٹماٹر ایک ہی روز میں دو سو روپے فی کلو سے زیادہ ہوگئے۔ ڈی سی پشاور نے ٹماٹروں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت ٹماٹروں…

پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

Post Views: 10 کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل…

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

Post Views: 7 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر…