juratcom

اس کیٹا گری میں 14016 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ قتل کے مقدمے میں 4 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

Post Views: 16 کراچی: عدالت نے قتل کے مقدمے میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیدیا۔ سٹی کورٹ میں ماڈل کورٹ ضلع شرقی نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق…

کے ٹو پہاڑ پر پھنسے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے آرمی کا ریسکیو آپریشن

Post Views: 18 اسلام آباد: پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا جس میں ڈچ ، سنگاپور اور ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کو مدد فراہم کی گئی۔ پاک…

دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کے خلاف منظم سازش ہے،وزیراعظم

Post Views: 22 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے خلاف ایک منظم سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےتحریک…

رؤف حسن پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کیسے چلایا جائے گا، تفصیلات سامنے آگئیں

Post Views: 20 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے نے سیاسی اور قانونی محاذ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ڈیجیٹل جرائم کے خلاف…

خواہش ہے جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر

Post Views: 18 نیویارک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ یہ بات انہوں نے امریکی شہر نیویارک میں ’’نیویارک سٹی…

پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

Post Views: 21 اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش…

بالی ووڈ اسٹارز نے امبانی کی شادی پر کیا تحائف دیے؟ فہرست جاری

Post Views: 15 ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر بالی ووڈ اسٹارز کی جانب سے دیے گئے مہنگے ترین تحائف کی فہرست سامنے آگئی ہے۔…

بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

Post Views: 21 کراچی: چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار دے دی گئی،بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا،اسے شریک ممالک کو پیش کر کے بحث…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

Post Views: 22 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن…

نیپال میں طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار؛ پائلٹ محفوظ، تمام مسافر ہلاک

Post Views: 27 کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت میں مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے وقت رن وے پر گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی شکار سوریا ایئر لائنز…