juratcom
پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
Post Views: 17 اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس…
پیرس اولمپک؛ کھیلوں کے مقابلے افتتاح سے قبل بدھ کو شروع ہوجائیں گے
Post Views: 34 کراچی: پیرس اولمپک گیمز 2024ء کا باقاعدہ آغاز جمعہ سے ہوگا لیکن کھیلوں کے مقابلے دو روز قبل بدھ سے ہی شروع ہوجائیں گے۔ شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت برقرار
Post Views: 19 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش ہوئی ہے تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسٹیل ملز، ملیر، قائد آباد، نیشنل اسٹیڈیم، گلشن اقبال سمیت کے اطراف کے علاقوں…
سرمایہ کاری اور حکومتی اداروں کی استعداد میں بہتری کیلیے عالمی فرم کی خدمات حاصل
Post Views: 23 اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور حکومتی اداروں کی استعدادِ کار میں بہتری کے لیے عالمی فرم کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے اور…
کراچی؛ گھر میں چوری کی واردات، ملزمان فریج میں رکھا گوشت بھی لے گئے
Post Views: 18 کراچی: اورنگی ٹاؤن گھر میں چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور نقدی، طلائی زیورات اور فریج میں رکھا گوشت بھی لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن تھانے کے علاقے سیکٹر ون سی میں گھر کے…
خلیل الرحمان قمر کے اغواء میں ملوث 12 ملزمان گرفتار
Post Views: 14 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ڈی ایس پی چوہدری…
تمام فلو سے لڑنے والی یونیورسل ویکسین تیار
Post Views: 23 سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں تمام فلو کیخلاف لڑنے والی ایک یونیورسل ویکسین کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 5 سالوں میں دستیاب ہوجائے گی۔ اوریگون ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی…
مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کُتا قبر سے واپس نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا
Post Views: 23 یونگ چیون: جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا جسے ٹرک کی زد میں آنے پر مردہ قرار دے کر دفنایا جاچکا تھا، اپنی قبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنے کے بعد معجزاتی حیثیت حاصل…
خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈ
Post Views: 20 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی…
بنوں واقعے کو بنیاد بناکر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسد قیصر
Post Views: 20 پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے جواز پیدا کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بار صوابی کی حلف برداری کے…