juratcom

اس کیٹا گری میں 14016 خبریں موجود ہیں

کے پی اسمبلی؛ پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کیخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور

Post Views: 23 پشاور: پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کےخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر قانون آفتاب…

ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب، حکومت کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

Post Views: 18 اسلام آباد: کئی روز سے اسلام آباد میں احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ حکومت فلسطینی مسلمانوں کے…

جسٹس (ر) مظہر عالم نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

Post Views: 19 اسلام آباد: جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد اب ‏جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ زرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے ریٹائرڈ ججز…

کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں برآمد

Post Views: 19 کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے،…

لاہور؛ شوہر نے اہلیہ اور بیٹی کو چھری کے وار سے قتل کردیا

Post Views: 22 لاہور: شوہر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو چھری کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں شوہر نے اپنی اہلیہ 45 سالہ شہناز اور بیٹی 18 سالہ سمیعہ کو چھری…

سمندروں میں آکسیجن کی کمی سے متعدد مخلوقات ناپید ہوگئیں، رپورٹ

Post Views: 18 واشنگٹن: امریکی اور اطالوی محققین نے چونے کے پتھر کا جائزہ لیا ہے جو تقریباً 183 ملین سال قبل سمندری حیات کے بڑے پیمانے پر ناپید ہونے کی وضاحت کرتا ہے۔ جریدے PNAS میں شائع ہونے والے…

کچھ فٹبالرز اپنے موزوں میں سوراخ کیوں کردیتے ہیں؟

Post Views: 23 حال ہی میں انگلینڈ کے کچھ فٹ بالرز کو یورو 2024 میں اپنے جرابوں میں سوراخ کرتے دیکھا گیا لیکن آکر انہوں نے ایسا کیوں کیا۔ واضح رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ فٹ…

معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئے

Post Views: 21 کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ‘منت مراد’ میں عادل کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر…

سابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراض

Post Views: 19 سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کی عادتوں کے خلاف اپنے رائے کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے باؤنڈری لائن پر بالرز کے ریفریشمنٹ لینے…

شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل

Post Views: 36 راولپنڈی کی عدالت نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ شیرافضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ شیرافضل مروت…