juratcom

اس کیٹا گری میں 14016 خبریں موجود ہیں

عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی

Post Views: 23 اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں بشریٰ بی بی…

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

Post Views: 19 اسلام آباد: ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی…

ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان

Post Views: 27 اسلام آباد: پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے اس حوالے سے بتایا…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Post Views: 37 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع…

سپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز

Post Views: 18 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے آئین کوری رائٹ کیا۔ جونہیں مانگا گیا وہ عطا کردیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں ماڈل بازار کے افتتاح کی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی پانچویں بار تفتیش

Post Views: 20 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم نے پانچویں بار تفتیش کی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق توشہ خانہ نئے ریفرنس کی تفتیش کے سلسلے میں نیب کی ٹیم…

تشدد کا شکار اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر کیساتھ راضی نامہ ہوگیا

Post Views: 18 لاہور: معروف ایکنر پرسن عائشہ جہانزیب اور اُن کے شوہر حارث علی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کرنے کی کیس میں بڑی پیشرفت…

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ

Post Views: 21 اسلام آباد: حکومت نے سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر)…

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کیلیے غور

Post Views: 18 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا دوسرا اجلاس آج ہورہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی…

صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل

Post Views: 29 اسلام آباد: ایف آئی اے نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی…