juratcom
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
Post Views: 33 لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد…
فواد خان نے پاکستانی ڈراموں کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیا
Post Views: 17 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان نے پاکستانی ڈراموں کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار سے سوال کیا گیا کہ پاکستانی ڈرامے بھارتی ڈراموں سے زیادہ…
مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں آج وطن واپس پہنچیں گی
Post Views: 31 اسلام آباد: مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں آج پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق مسقط میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں پاکستانیوں کی…
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور
Post Views: 20 تل ابیب: اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیا جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قرارداد پر…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار
Post Views: 22 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری، ڈالر 278 روپے 17 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی سال 2024 میں ڈالر کی قدر 290 روپے اور سال…
پاکستان بار کی ایڈہاک ججز کی حمایت، سیاسی مقدمات کیلئے آئینی عدالت بنانے کی تجویز
Post Views: 18 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے حکومت کو سیاسی و آئینی مقدمات کیلئے آئینی عدالت کے قیام کی اہم تجویز دیدی۔ پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت آئینی ترمیم کرکے آئینی عدالت قائم کرے، آئینی عدالت…
حق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی، صنم جاوید
Post Views: 15 اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید نے کہا ہے کہ حق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی۔ صنم جاوید اور ان کے اہل خانہ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان…
ہیڈکوچ گوتم گمبھیر لیکن مرضی ہماری! بھارتی بورڈ نے 4 درخواستوں کو مسترد کردیا
Post Views: 19 بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم…
گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام
Post Views: 19 گوادر: سیکورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردحملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت…
99 سالہ سابق وزیرِاعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی؛ اسپتال میں داخل
Post Views: 22 کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ایک بار پھر طبیعت بگڑ گئی اور انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے وہ چند برسوں سے دل کے مرض میں مبتلا ہیں۔ عالمی خبر رساں…