juratcom
کراچی میں شدید گرمی؛ 24 گھنٹوں کے دوران 19 لاشیں ملیں
Post Views: 18 کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کی لہر ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 19 لاشیں ملی ہیں۔ مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران ملنے والی 19 لاشوں میں…
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی
Post Views: 18 اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقی نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی۔ انہوں نے پہلے ایڈہاک جج بننے کی…
ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائش
Post Views: 24 بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل نے آج 18 جولائی کو مشترکہ بیان جاری کیا جس میں…
ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید
Post Views: 29 تہران: ایران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے بیان میں کہا کہ امریکی میڈیا پرایران کے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش…
مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
Post Views: 18 لاہور: پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے سبب پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دی
Post Views: 19 اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹٰی آئی رہنما صنم جاوید کی رہائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت…
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے، احمد خان
Post Views: 17 لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر اب مستعفی نہیں ہوتے تو ہم سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی…
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم امور پر مشاورت
Post Views: 19 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل رکن قومی اسمبلی زرتاج گل، عمر ایوب، شبلی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Post Views: 19 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد…
لاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ چیلنج کر دیا
Post Views: 18 لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے…