juratcom

اس کیٹا گری میں 15736 خبریں موجود ہیں

بھارتی جج کے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہنے پر طوفان مچ گیا

Post Views: 21 نئی دہلی: بھارتی ہائیکورٹ کے جج سری شنندا کے ایک کیس کے دوران ریمارکس میں بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہنے پر طوفان مچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائیکورٹ کے جج نے یہ ریمارکس…

جعلی حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف

Post Views: 25 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ کے حوالے سے اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے…

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

Post Views: 29 لاہور: پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی…

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

Post Views: 31 لاہور: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق نوجوان کا فائرنگ کرنے والا دوست گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

Post Views: 30 امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آ رہے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری…

پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کے احکامات جاری

Post Views: 27 لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ انجنئیر یاسر گیلانی سمیت پانچ لوگوں کی نظر بندی کے آرڈر جاری کیے گئے۔ دیگر افراد…

پولیس پر حملہ کرنیکا الزام؛ وکیل علی بخاری، فیصل چوہدری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کنفرم

Post Views: 26 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل علی بخاری اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف این او سی کی خلاف ورزی اور…

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

Post Views: 21 اسلام آباد: ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے سمیت کسی بگاس کو پر ٹن 356 ڈالر اور کسی کو 75 ڈالر پر لگائے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر…

ایف بی آر کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، وزیراعظم

Post Views: 22 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے تمام منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور سے…

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل

Post Views: 20 اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔ معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن و صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری،…