juratcom

اس کیٹا گری میں 13063 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخواہ بار کونسل کا ججز تعیناتی کے طریقہ کار میں آئینی ترمیم کا مطالبہ

Post Views: 7 اسلام آباد: خیبرپختونخواہ بار کونسل پشاور کی جانب سے ایک متفقہ قرارداد میں پارلیمنٹ سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ججز تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق آئینی ترمیم کی جائے۔ قرارداد میں…

کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

Post Views: 4 پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں دبئی کا اپنا گولڈن…

گھوٹکی میں فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی جاں بحق

Post Views: 4 کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے. صحافی نصراللہ گڈانی…

خیبر؛ پولیس ناکابندی پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی

Post Views: 11 پشاور: خیبر کے علاقے میں پولیس کی ناکابندی پر تلاشی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر میں جمرود بائی پاس روڈ پر پولیس کی ناکا بندی کے دوران ایک…

حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائد

Post Views: 17 مکہ مکرمہ: سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے وزٹ ویزہ کے…

ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

Post Views: 8 اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز، ایم ون ،ایم تھری، ایم فور،ایم فائیو…

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

Post Views: 5 سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر کے بعد آئی پی ایل میں راجھستان رائلز کے ہیڈکوچ اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے بھی انڈین ٹیم کوچنگ سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کی…

کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئے

Post Views: 8 کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار نمبر ایک کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس…

“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”

Post Views: 14 لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ…

اہلیہ اور بچوں کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

Post Views: 7 بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان اور تینوں بچوں کے ہمراہ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارتی ٹی…