juratcom

اس کیٹا گری میں 13063 خبریں موجود ہیں

معدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام

Post Views: 8 آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے ایک نیلام گھر میں معدوم پرندے ہوئییا کا پَر 28 ہزار 417 ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کے بعد دنیا کا سب سے مہنگے داموں بکنے والا پَر بن گیا۔ ویبز…

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئے

Post Views: 4 اتر پردیش: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہمشکل اور کامیڈین اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار فیروز خان ریاست اتر پردیش کے شہر بداؤں…

ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارج

Post Views: 4 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو پانی کی کمی کے باعث 22 مئی کو احمدآباد…

بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہ

Post Views: 4 اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے…

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں

Post Views: 3 لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پرقاتلانہ حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں…

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقید

Post Views: 8 لاہور: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی تنقید کی زد میں آ گیا۔ پاک بھارت ورلڈکپ میچ کے ٹکٹ گوہر نایاب بن گئے، آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر آئی سی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

Post Views: 6 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی…

رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتار

Post Views: 6 ماسکو: روس کے سینئیر جنرل کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ روس کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق روس کی فوجی عدالت نے روسی جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ وادیم شمرین کو ریمانڈ پر جیل…

خفیہ تنظیم کے ٹاسک پر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والا جنونی گرفتار

Post Views: 6 کراچی: پولیس نے عالمی تنظیم سے ٹاسک لے کر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ان کی ویڈیو بنانے والے جنونی شخص کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل ویمن پولیس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران طاہرعباس نامی جنونی…

لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2ملزمان گرفتار

Post Views: 5 لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کپڑوں میں…