juratcom
سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا
Post Views: 5 سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سورج آگ برسانے لگا جب کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑھتی ہوئی شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی…
سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری واپسی پراتفاق
Post Views: 9 اسلام آباد: سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری وطن واپسی پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی۔…
پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا
Post Views: 5 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پرویز الٰہی…
مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج
Post Views: 15 اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے…
خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی
Post Views: 6 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں صوبے کے اخراجات 1654 ارب روپے ہوں گے اور صوبائی حکومت کا بجٹ ایک سو ارب روپے سرپلس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفت
Post Views: 5 اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا…
ہم یو اے ای سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم
Post Views: 8 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔ یہ بات انہوں نے ابوظہبی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔…
ایک ادارے کی سیاست میں مداخلت سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، عمر ایوب
Post Views: 6 راولپنڈی: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایک ادارے کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے اس سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے خود پر ریاست کا لبادہ نہیں…
گوگل کی جانب سے اے آئی کیمرا فیچرزکا اجراء شروع
Post Views: 7 کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔ کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری…
عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل
Post Views: 4 پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی اپنے بیٹے اذان سمیع کی سالگرہ پر محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…