juratcom
وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ ڈیلیٹ کروادی
Post Views: 6 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والے معروف اداکار وہاج علی نے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا دفاع کیا۔ حال ہی میں وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی…
غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
Post Views: 8 شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ہلاک شدگان میں کمبیٹ کور کا ماسٹر سارجنٹ گیڈون ڈیرو، کیپٹن اسرائیل یوڈکن، اسٹاف سارجنٹ الیاہو ہیم…
“مجھے عامر لیاقت حسین کی جائیداد کے معاملے میں بھی گھسیٹا جار رہا ہے”
Post Views: 4 کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ…
مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، حملے میں سرکاری اہلکار زخمی
Post Views: 5 مری: غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسندوں کے حملے میں سرکاری اہل کار زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ…
بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے چائنیز کے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ
Post Views: 8 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بشام حملے میں ہلاک ہونے والے چائنیز کے لواحقین کو زرتلافی کی مد میں امدادی پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج چائنیز کے لواحقین کے لیے…
تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ہنگامہ آرائی کیس میں بری
Post Views: 6 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے تحریک انصاف سندھ…
احسن اقبال ہتک عزت کیس؛ مرادسعید کی گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست
Post Views: 7 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے احسن اقبال کی جانب سے ہتک عزت کیس میں گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لیگی رہنما احسن…
حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیا
Post Views: 8 مکہ معظمہ: حج کی آمد سے قبل حسب روایت غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر…
وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
Post Views: 5 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے…
جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دی
Post Views: 3 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔ جویریہ سعود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی…