juratcom

اس کیٹا گری میں 15631 خبریں موجود ہیں

چاچا کرکٹ کی میدان میں پاکستانی کھلاڑیوں کو لسی پلانے کی یادگار ویڈیو

Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے بڑے مداح چاچا کرکٹ کی میدان میں پاکستانی کھلاڑیوں کو لسی پلانے کی یادگار ویڈیو وائرل ہوگئی۔چاچا کرکٹ کی دل کو چھو لینے والی اس یادگار ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…

chachacriketlassi

جنوبی وزیرستان میں اراضی تنازع پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

Post Views: 23 (روزنامہ جرأت)جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل توئی خلہ کے علاقے گل کھچ میں اراضی…

firingindikhan

فورسز کے ہاتھوں گرفتار مبینہ خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ کے اپنے اعترافی بیان میں اہم انکشافات

Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)پاکستانی سیکیورٹی فورسزکے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشتگرد عمردین عرف جذبہ کے اعترافی بیان سے فتنہ الخوارج کا گمراہ کن بیانیہ بے نقاب ہوگیا۔فتنہ الخوارج کے گرفتار دہشت گرد عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اور ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کے قیمتوں میں 8 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی، مٹی کے تیل کی پرانی قیمت 272 روپے فی لٹر تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 6 جون سے شروع ہونے والے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رودبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کی کمی کردی گئی ہے اور پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کی ہے اور فی لیٹر 380 روپے 78 پیسے برقرار رکھے ہیں۔ یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بالترتیب 22،22 روپے کی کمی کردی تھی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 78 پیسے ہوگئی تھی۔ terrorist

تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے

Post Views: 17 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد ا ضافہ تجویز کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،…

salaryincrease

مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، پختونخوا کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ گورنر کے پی

Post Views: 22 پشاور:(روزنامہ جرأت)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو کے پی کے کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم…

maryamnawazfaisalkarimkundi

گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ

Post Views: 17 (روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات 2026ء کے سلسلے میں 24حلقوں کے لیے ہزاروں کی…

gbelectiondiamer

ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ

Post Views: 25 (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، اس کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا، ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور…

trumpuspresident

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 6 جون سے شروع ہونے والے اگلے…

petrolumeprice

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال: اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ

Post Views: 22 (روزنامہ جرأت)9 جون کو عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر آزاد کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کردیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کی 1500 سے زائد نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اسلام…

islamabadpolice

گلگت بلتستان الیکشن مہم: (ن) لیگ کی ریلی میں ہوائی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ویڈیو وائرل

Post Views: 29 (روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ن لیگ کی ریلی میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق ہوائی فائرنگ کے دوران اچانک بندوق پر…

gbelectioncompaignfiring