juratcom
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان
Post Views: 25 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں. اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے…
پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار
Post Views: 26 اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول…
اسپیکر قومی اسمبلی کا کل کے واقعے پر نوٹس، کارروائی کا فیصلہ
Post Views: 23 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات کے واقعے پر…
قومی اسمبلی اجلاس؛ پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں پارلیمان پر حملہ قرار
Post Views: 40 اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں رات گئے پولیس داخل ہونے اور لائٹس بند کرکے ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دے دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت…
ٹرینوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ
Post Views: 30 لاہور: منشیات کے اسمگلروں نے ٹرین کے ذریعے منشیات کی سپلائی میں اضافہ کردیا۔ زرائع کے مطابق منشیات کی روک تھام کے لیے ملک بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر مختلف اداروں کی طرف سے انتہائی…
ملک بھر میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، وزارت تعلیم
Post Views: 23 اسلام آباد: ملک بھر میں دو کروڑ 62 لاکھ 6 ہزار 520 بچے اور بچیوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے ایوان میں پیش کردہ تفصیلات کے مطابق ملک…
آزاد کشمیر کیلیے آئی پتی کی کراچی میں فروخت، ملزمان کی بریت کا کسٹم کورٹ کا فیصلہ معطل
Post Views: 25 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آزاد کشمیر کے لیے منگوائی گئی چائے کی پتی کراچی میں فروخت کرنے والے ملزمان کی بریت اور کسٹم کورٹ کا پتی واپس کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…
لاہور؛ موٹرسائیکل سوار ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار
Post Views: 25 لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، جس میں ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات مصری شاہ کے علاقے میں ہوئی، جہاں موٹر سائیکل…
22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف
Post Views: 23 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
یوٹیلیٹی اسٹورز میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی
Post Views: 22 پشاور: یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل ہیڈ خیبرپختونخوا علی جوہر خلیل نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف اشیاء کی…