ہاتھوں کے بل اسکیٹنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

کیلیفورنیا: بغیر ٹانگوں کے پیدا ہونے والی کیلیفورنیا کی 31 سالہ خاتون نے 19.65 سیکنڈز تک ہاتھوں کے بل اسکیٹ بورڈنگ کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ کینیا سیسر، ایک سابق پیرا اولمپک ٹریک ایتھلیٹ اور اسکیٹ بورڈر ہین مزید پڑھیں

فضول ہارن بجانے والوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور کا دلچسپ سوال

سڑک پر ٹریفک میں پھنسے ہونے کے دوران ہارن کا بلا تعطل بجایا جانا ایک عام سی بات ہے۔ تاہم، بھارت میں ایک رکشا ڈرائیور نے اس شور شرابے سے نمٹنے کے لیے انتہائی تخلیقی طریقہ اختیار کیا ہے۔ انٹرنیٹ مزید پڑھیں

خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئی

کیمبرج: 75 سال قبل اپنے خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ معروف طبیعیات دان کو ان کی یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی ہے۔ 1948 روز میری فولر کی برسٹل یونیورسٹی میں کی تحقیق مزید پڑھیں

مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کُتا قبر سے واپس نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا

یونگ چیون: جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا جسے ٹرک کی زد میں آنے پر مردہ قرار دے کر دفنایا جاچکا تھا، اپنی قبر سے نکل کر اور واپس گھر پہنچنے کے بعد معجزاتی حیثیت حاصل کرچکا ہے۔ ہوسن مزید پڑھیں

امریکی ارب پتی نے اربوں روپے کے بدلے ڈائناسور کا ڈھانچہ خریدلیا

شکاگو: ایک ارب پتی نے 44.6 ملین ڈالر میں “Apex” کے نام سے سٹیگوسورس ڈائناسور کے مکمل کنکال کو خرید لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق Citadel LLC کے بانی اور سی ای او کین گریفن نے سٹیگوسورس کے کنکال مزید پڑھیں

ایک سال پہلے دریا میں گم ہونے والی انگوٹھی مل گئی

ساؤتھ کیرولائنا: جنوبی کیرولائنا میں شارک کا دانت ڈھونڈنے والے ایک لڑکے کو ایک سال قبل پانی میں گر جانے والی شادی کی انگوٹھی مل گئی۔ نو سالہ ریورس پارڈی اپنے والد ایڈ کے ہمراہ اسٹونو دریا میں شارک کا مزید پڑھیں