دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات

دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارت سے تعلق رکھنے والی دنیا کی پست قد…

شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے

لکھنؤ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں 2 بھائیوں کی شادی میں گھر والوں نے 65 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد نوٹ نچھاور کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے سدھارتھ نگر کے گاؤں دیولہوا میں شادی کی خوشی…

بھارتی اسکول میں کلاس 1 کی سالانہ فیس سُن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بھارت بھر کے پرائیویٹ اسکولوں میں بڑھتی ہوئی فیس والدین کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے جس نے قابل استطاعت اور معیاری تعلیم تک رسائی پر بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے پرائیویٹ ادارے غیر نصابی سرگرمیوں،…

ریچھ بن کر انشورنس کمپنیوں کو دھوکا دینے والے افراد گرفتار

امریکا میں ریچھ کا روپ دھار کر گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد نے گاڑیوں کے ریچھ سے نقصان پہنچنے کا بتاکر انشورنس کمپنیوں سے ہزاروں ڈالر کا فراڈ کیا تھا۔ غیر…

مفتے کی تلاش میں ریچھ ٹافیوں کی دکان میں گھُس گیا

امریکا میں ایک ریچھ مفت کھانے کی تلاش میں ٹینیسی کی ایک ٹافیوں والی دکان میں گھُس گیا۔ اس منظر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جب ریچھ کو گیٹلن برگ کے سویٹ کینڈی اسٹور میں گھومتے…

دوسری جنگ عظیم کے ویٹرن نے بالآخر ہائی اسکول پاس کرلیا

امریکا میں دوسری عالمی جنگ لڑنے والے 98 سالہ ویٹرن کو بالآخر ہائی اسکول ڈپلوما سے نواز دیا گیا۔ رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اینتھونی سائمن نے اپنے خاندان کا سہارا بننے کے لیے 16 برس کی عمر…

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین درخت

امریکی ریاست یوٹاہ میں پانڈو (سائنسی نام Populus tremuloides کہلانے والا پیڑ دنیا کے سب سے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا اور قدیم ترین پودوں میں سے ایک ہے جس کے ڈی این اے کے نمونوں نے محققین کو اس…

جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی

امریکا میں جوس لینے کے لیے رکنے والی خاتون نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے کیلی اسپہر نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے علاقے میں ایک مارٹ پر نارنجی…

پائپ سے خود نہانے والی ہتھنی سوشل میڈیا پر وائرل

ا یک ایشیائی ہتھنی کو جرمنی کے چڑیا گھر میں پائپ سے نہاتے ہوئے دیکھے جانے کے بعد اسے “نہانے کی ملکہ” کا نام دے دیا گیا ہے۔ میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی سونڈ کا…

میکسیکو: چمچے پر انڈا رکھ کر دوڑنے کی سب سے بڑی ریس

میکسیکو میں منعقد ہونے والے ایگ فیئر میں 2000 سے زائد نوجوانوں نے چمچے پر انڈے رکھ کر ریس لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میکسیکو کی ریاست ہیلِسکو میں ٹیپٹیٹلن پولٹری فارمرز کی جانب سے منعقد کیے…