دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 425 خبریں موجود ہیں

گیانا کے صدر کا ہر بالغ شہری کو 1 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان

گیانا کے صدر نے ملک کے ہر بالغ شہری کو 100,000 ڈالرز نقد گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر عرفان علی نے پہلے ہر گھر کے لیے 200,000 ڈالرز نقد گرانٹ کا اعلان کیا تھا لیکن ممکنہ تنازعات اور…

امریکا: پالتو بکری ذبح کرنے پرپولیس افسر کو لاکھوں ڈالر ادائیگی کا حکم

امریکا کی شاستہ کاؤنٹی شیرف کا دفتر 11 سالہ بچی کو اس کی پالتو بکری ضبط کرنے اور بعد میں ذبح کر دینے کے ازالے کے طور پر تین لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

اٹلی کے مشہور قدرتی سیاحتی مقام کی تازہ ہوا فروخت کیلئے پیش

کسی دلکش مقام پر گزاری گئی چھٹیوں سے واپس آنے والے سیاح عام طور پر اپنے ساتھ تصاویر سے بھرا ہوا فون اور یادگاروں سے بھرے سوٹ کیس لاتے ہیں۔ تاہم کمیونیکیشن کمپنی ItalyComunica اٹلی کی خوبصورت جھیل کومو کی…

آئی فون تھیم پر مبنی شادی کا کارڈ وائرل

شادی کا کارڈ صرف ایک دعوت نامہ نہیں ہوتا بلکہ یہ جوڑے کے ذوق اور انداز کی عکاسی کرتا ہے جبکہ ان کے خاص دن کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔ حال ہی میں وسیع اور ذاتی نوعیت کے شادی…

چین میں ’انسانی بالوں‘ والا کھانا سوشل میڈیا پر وائرل

چین میں شینگدو کی سڑکوں پر پیش کیا جانے والا ایک نیا کھانا اپنی غیر معمولی شکل کی وجہ سے بہت زیادہ توجہ حاصل کر رہا ہے جو کہ سیاہ انسانی بالوں کی ایک گانٹھ کی طرح معلوم ہوتا ہے۔…

جرمنی میں ’چرسی پیزا‘ فروخت کرنے والے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ

ایک جرمن پیزا ریسٹورنٹ پر چرس والا پیزا فروخت کرنے پر حکام نے چھاپا مارا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے ریستوران نے اس وقت چرس والا پیزا فراہم کرتا…

رومانیہ کے پیانسٹ کا انوکھا ریکارڈ بنانے کی کوشش

رومانیہ کے ایک پیانسٹ نے 30 سیکنڈ میں 500 بار پیانو کی کی بجا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ معروف کنسرٹ پیانسٹ تھُرزو زولٹان نے ریکارڈ بنانے کی یہ کوشش رومانیہ کے گاؤں بہاریا میں 23 اکتوبر…

دنیا کی موٹی ترین بلی مرگئی

دنیا کی موٹی ترین بلی جس کا نام Crumbs تھا، حال ہی میں انتقال کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے موٹی بلی کرمبس فیٹ کیٹس کے کلب میں شامل ہونے کے ہفتوں بعد ہی انتقال کرگئی۔ روسی…

ہالوین فیسٹیول کی سجاوٹ کو ریچھوں نے برباد کر دیا

نارتھ کیرولائنا کی ایک خاتون کے دروازے کے کیمرے نے سیاہ ریچھ کے تین بچوں کی فوٹیج کیپچر کی جو اس کے گھر کے باہر ہالووین فیسٹیول کے موقع پر لگے کدو اور ایمازون پیکجز کو بطور کھانا کھا رہے…

فون نکالنے کے چکر میں خاتون دو چٹانوں کے درمیان اُلٹا پھنس گئیں

ایک آسٹریلوی خاتون اس وقت دو چٹانوں کے بیچ میں بری طرح پھنس گئیں جب انہوں نے اپنا گرا ہوا فون اٹھانے کی کوشش کی۔ آسٹریلیا کی ہنٹر ویلی میں دو چٹانوں کے بیچ سے اپنا فون بازیافت کرنے کی…