تھائی لینڈ: سیاح نے غلط بال کاٹنے پر حجام کے ہی بال اُڑا دیے

پٹایا: تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے کیلئے آئے ایک روسی سیاح نے مقامی حجام ہی کے بال انتقاماً کاٹ دیے کہ اس نے سمجھائے جانے کے باوجود سیاح کے بال صحیح طریقے سے نہیں کاٹے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی مزید پڑھیں

گاڑیاں اسکریپ کرنے والی کمپنی کی ویلنٹائن ڈے پر انوکھی آفر

لندن: برطانیہ میں ایک کار اسکریپنگ کمپنی لوگوں کو ان کے سابق معشوق کو ’اسکریپ‘ کرنے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکریپ کار کمپیریژن کمپنی نے “اسکریپ یور ایکس” نام کی ایک اسکیم متعارف کروائی مزید پڑھیں

امریکا کی معمر ترین خاتون کی سالگرہ کیلیے پریڈ کا اہتمام

کیلیفورنیا: امریکا کی معمر ترین شہری کی 116 ویں سالگرہ پریڈ کے ساتھ دھوم دھام سے منائی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایڈتھ ریکیگنو کینن سیکاریلی کی 116 ویں سالگرہ علاقے میں کی جانے والی ایک پریڈ مزید پڑھیں

ایک دن میں ایک جیسے ٹکٹ سے لاٹری جیتنے والے دو فاتح

میساچوسیٹس: امریکا میں دو لوگوں نے ایک دن میں ایک ہی جیسے ٹکٹ سے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹریاں جیت لیں۔ میساچوسیٹس اسٹیٹ لاٹری کے مطابق شیفیلڈ سے تعلق رکھنے والے جوناتھن سیورڈ نے لاٹری ہیڈکوارٹرز نے 10 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

’خدا کے حکم‘ پر پادری کا اپنے پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ

کولوراڈو: امریکا میں ایک پادری کو تقریباً 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے بازو پر لمبے ترین بال کا عالمی ریکارڈ حاصل کرلیا

کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ مزید پڑھیں

امریکا: 30 سال قبل چرایا گیا مجسمہ میوزیم کو واپس کردیا گیا

کینٹکی: امریکی ریاست لوئس ول سے تقریباً 30 سال قبل لاپتہ ہونے والا مجسمہ ایک شخص نے اپنے گھر سے واپس لاکر میوزیم کو واپس لوٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری ڈیوڈ گریر نے مقامی میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں