دلچسپ و عجیب
اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
لاس اینجلس: امریکا میں ایک عجیب و غریب گاڑی نے سڑک پر موجود لوگوں اور انٹرنیٹ صارفین کو اپنے ڈیزائن کی وجہ سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ گاڑی امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک سڑک پر دیکھی گئی…
نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
ابوجا: نائیجیریا کی ایک خاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لے کر طویل ترین انٹرویو میراتھون کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ کلیرا چیزوبا کرونبورگ نے یوٹیوب پر ’ویمنز ورلڈ شو‘ نامی ٹاک شو کی…
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
ڈوڈلی: برطانیہ میں ایک فلیٹ کیلئے برائے فروخت کا اشتہار لگایا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور اس کی وجہ اس کے اندر ایک جیل نما کمرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک گھر جو 750…
اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
میلانو: اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بِل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔ رات گئے آئس کریم کھانا اٹلی کی…
والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیے
اوساکا: ایک جاپانی لڑکے، جس کے والد نے 10,000 ین (جاپانی کرنسی) کا نوٹ پیپر شریڈر مشین میں پھینک دیا تھا، نے نوٹ کو جگسا پزل کی طرح جوڑنے میں 3 ہفتے سرف کر ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی…
برازیل: بینک سے قرضہ لینے کیلئے خاتون اپنے مردہ ماموں کو لے آئیں
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون بینک سے قرض وصول کرنے کیلئے مبینہ طور پر اپنے مردہ ماموں کو بینک لے آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی ایک 42 سالہ…
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
نورفوک: برطانیہ میں بھیڑوں کو آپس میں لڑنے سے بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ کافی مقبول ہورہا ہے جس میں باڈی اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ میں بھیڑوں کو پالنے والی ایک کسان خاتون…
جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا
ممبئی: بھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد…
2000 سال پُرانا رومی طلائی بریسلیٹ دریافت
سسیکس: برطانیہ میں ایک نو عمر بچے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً 2000 سال پُرانا ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور…
دنیا کی مہنگی ترین مشروم
ماتسوکے (Matsutake) نام کی جاپانی مشروم دنیا کی مہنگی ترین مشروم ہے جس کی قیمت 500 ڈالر (1 لاکھ 39 ہزار) فی 453 گرام ہے۔ ماتسوکے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں امریکا میں بھی اگتی ہے لیکن صرف…