دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 442 خبریں موجود ہیں

دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

Post Views: 25 امریکا میں 9000 سے زائد پیزا کے سلائسز کو بانٹ کر دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے شہر نیو ہیون میں مقامی سطح پر…

1916 میں غرق ہونیوالے ٹائی ٹینک کے ساتھی جہاز سے ایک صدی بعد پہلی بار اشیا نکال لی گئیں

Post Views: 35 گہرے پانی میں غوطہ لگانے والے ڈائیورز نے ٹائی ٹینک کے ساتھ تیار ہونے والے بحری جہاز ایچ ایم ایچ ایس برٹینیک کے ملبے سے ایک صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار چند اشیا کو نکالا…

غلطی سے کولڈ اسٹوریج میں پھنس جانیوالی خاتون کی زندگی ایک ڈیلیوری رائیڈر نے بچالی

Post Views: 21 اگر آپ کسی کولڈ اسٹوریج میں بند ہو جائیں اور آس پاس کوئی نہ ہو تو موت کا سامنا ہوسکتا ہے۔ چین میں ایک خاتون کو اس تجربے کا سامنا ہوا جو غلطی سے کمپنی کے فریزر…

80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی

Post Views: 40 بھارتی شہر برہم پور میں 80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی مسواک کو نکال کر ان کی جان بچا لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص کماراجو نائک گنجم ضلع کے گاؤں ناٹنگا کے رہائشی…

بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

Post Views: 35 چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی نام (surname) پر اتفاق نہ ہونے کے باعث عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوہر…

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Post Views: 26 ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ…

دُلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری مارنا دُلہے کو مہنگا پڑ گیا

Post Views: 19 بھارتی سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری دینے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جیسے ہی وہ سیڑھیوں…

گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد

Post Views: 23 مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65…

اسکول میں طالبِ علمی کے زمانے میں کھویا ہوا بٹوا 51 سال بعد مل گیا

Post Views: 28 کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک ہائی اسکول میں مرمت کے دوران جب دیوار کو گرایا گیا تو وہاں سے ایک ایسا بٹوا نکلا جو تقریباً 51 سال پہلے ایک طالبِ علم نے کھو دیا تھا۔ بٹوے…

پالتو طوطے نے کم وقت میں رنگوں کی شناخت سے ریکارڈ قائم کر دیا

Post Views: 30 چین میں ایک پالتو طوطے نے کم وقت میں 10 رنگوں کی شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ شیاؤگوئی نامی طوطے نے 33.5 سیکنڈ میں مخصوص رنگوں کی اسٹرا بالز کو ان کے جیسے…