جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 544 خبریں موجود ہیں

موٹروے پولیس کا سپاہی اہلیہ کے ہاتھوں قتل

Post Views: 43 محلہ سلطانی خیل میاں خان گاؤں مردان میں محمد زبیر ولد سلیم (عمر 30 سال) کو اُس کی اہلیہ نے کل رات گھر میں قتل کر دیا۔ زبیر نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سپاہی کے…

آرٹیفیشل جیولری کو قیمتی طلائی زیورات بنا کر فروخت کرنے والے میاں بیوی گرفتار

Post Views: 36 آرٹیفیشل جیولری کو قیمتی طلائی زیورات بنا کر فروخت کرنے والے میاں بیوی گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ڈولفن فورس نے کہا کہ ملزمان گلی محلوں میں کان و ناک چھیدنے کے بہانے خواتین سے نوسر بازی کرکے…

اے این ایف آپریشنز میں 67 لاکھ کی منشیات برآمد، خاتون سمیت 6 اسمگلر گرفتار

Post Views: 44 راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی…

لاہور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4ملزمان گرفتار، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

Post Views: 39 لاہور:سی ٹی ڈی کاہنہ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں سی سی ڈی کاہنہ نے بڑی کارروائی…

لاہور؛ اغوا ہونے والی 4سالہ بچی بازیاب، ملزمہ گرفتار

Post Views: 37 لاہور:ہنجروال کے علاقے سے اغواء ہونے والی 4سالہ زینب کو بازیاب کروا کر خاتون ملزمہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے بچی کے اغواء کا نوٹس لیا تھا۔…

کراچی؛ ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کا جسمانی ریمانڈ منظور

Post Views: 29 کراچی ڈیفنس فیز 6 خیابان اتحاد میں شہری پر تشدد کرنے والے بااثر شخص کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس اتحاد کمرشل…

لاہور؛ بوتل میں نشہ آور چیز ملا کر شہری کو لوٹنے والا مالشی گرفتار

Post Views: 46 لاہور:ہنجروال کے علاقے سے مالش کے بہانے کوک کی بوتل میں نشہ آور چیز ملا کر شہری کو لوٹنے والے مالشی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق پولیس…

خوردنی تیل کے ٹینکر کے ذریعے مضرصحت اسمگل شدہ چھالیہ کی کراچی منتقلی ناکام

Post Views: 34 پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خوردنی تیل کے ٹینکر کے ذریعے مضرصحت اسمگل شدہ چھالیہ کی کراچی منتقلی ناکام بنادی۔ موصولہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز موچکو چیک پوسٹ…

کراچی؛ نا معلوم افراد مویشیوں کے بیوپاری سے دنبوں سے بھرا چنگچی لوڈر رکشہ چھین کر فرار

Post Views: 33 کراچی:عائشہ منزل سے نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر مویشوں کے بیوپاری سے دنبوں سے بھرا چنگچی لوڈر رکشہ چھین کر فرار ہوگئے۔ عزیز آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔…

جعلی دستاویز پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے ایک ہی خاندان کے7مسافر زیرحراست، ایجنٹ بھی گرفتار

Post Views: 34 ایف آئی اے امیگریشن نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرجعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے 7 مسافروں کو آف لوڈ کرکے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا ایئرپورٹ کے احاطے سے ہی…