جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 544 خبریں موجود ہیں

بٹگرام جیل میں قید 20 سالہ لڑکی سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی

Post Views: 27 بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ…

کراچی؛ پوش علاقوں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والا وائٹ کرولا گینگ گرفتار

Post Views: 25 کراچی: تیموریہ پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا افغان ڈکیت گینگ کے زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او تیموریہ شاہد تاج نے بتایا کہ…

کراچی؛ موٹر سائیکل کی چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، 4 موٹر سائیکل برآمد

Post Views: 24 کراچی: اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل…

کراچی: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافر گرفتار

Post Views: 24 کراچی: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے امیگریشن نے عمرےکی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان…

اے این ایف کارروائیوں میں 4 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

Post Views: 21 راولپنڈی: اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں انسداد منشیات اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری ہیں، اسی…

ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار

Post Views: 23 لاہور: ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنےو الا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر ثمینہ…

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

Post Views: 21 لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے…

کمسن بچوں سے زیادتی پر گرفتار سب انسپکٹر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Post Views: 23 اسلام آباد کی عدالت نے کمسن بچوں سے زیادتی پرگرفتار سب انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ کم سن بچوں سے زیادتی کے ملزم سب انسپکٹر صہیب پاشا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل…

سوات بم دھماکا؛ کے پی حکومت سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی

Post Views: 26 پشاور: کے پی حکومت سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد…

کراچی سے 2 کروڑ مالیت کی منشیات جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Post Views: 25 کراچی: پاکستان کسٹمز نے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات کراچی سے جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ڈیپارچر پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان کسٹمز نے سعودی عرب کے لیے منشیات (آئس)…