جرم و سزا
اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام
Views: 31راولپنڈی:اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ…
دھند؛ ٹرین اور فضائی آپریشنز شدید متاثر، پریشان مسافر احتجاج پر مجبور
Views: 31لاہور/کراچی: دھند اور موسمی خرابی کے سبب ٹرین اور فضائی آپریشنز شدید متاثر ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے پریشان ہونے والے مسافر احتجاج پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں شدید دھند کے باعث کراچی…
لاہور سے گرفتار ارب پتی چور کا عبدالرزاق کے گھر بھی واردات کا انکشاف
Views: 32ارب پتی چور کی گرفتاری کے معاملے میں اہم پیشرفت، ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں بھی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی…
8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتار
Views: 28اسلام آباد:8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم کو بحرین سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق این سی بی انٹرپول کی کارروائی کے ذریعے قتل کے مقدمے میں 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری…
ریپ کیسز سے متعلق قانون میں ترمیم کیلیے سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ
Views: 33اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ریپ کیسز میں سزا بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس پر سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم نے کہا کہ کمیٹی میں…
راولپنڈی پولیس نے 240 ٹِن بیئر شراب اور 12 بوتل برآمد کرکے 2سپلائرز کو گرفتار کرلیا
Views: 34راولپنڈی:نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو شراب سپلائرز کو گرفتار کرکے 240 ٹِن بیئر شراب اور 12بوتل شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے دوران گشت مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب…
امریکی صدارتی الیکشن؛ پہلا نتیجہ سامنے آگیا
Views: 34امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے سے قصبے میں…
ایوان میں اسلحہ لے جانے کا کیس؛ بی این پی مینگل کے رہنماؤں کی ضمانت منظور
Views: 32اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیٹ میں اسلحہ لے جانے کے کیس میں بی این پی مینگل کے 2 رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے…
پختونخوا؛ راستے کے تنازع پر فریقین میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
Views: 30پشاور:پختونخوا میں راستے کے تنازع پر فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملاکنڈ کی تحصيل بٹ خیلہ میں فریقین کے مابین راستے کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش…
بلوچستان میں کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، کروڑوں ڈالرز مالیت کی چرس برآمد
Views: 34کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں ڈالرز مالیت کی چرس برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر (بلوچستان) کے علاقے کمب میں اپنے انٹیلی جنس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات…