صحت و تعلیم
ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل
نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت متعدد ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کرتے…
خیبرپختونخوا میں بیک وقت پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ
ڈی آئی خان کی یونین کونسل مورگا اور بحرین تحصیل درزندہ میں ایک بچے اور بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈی آئی خان کی یونین کونسل مورگا اور بحرین…
وزن گھٹنے کے بعد بڑھنے کی اہم وجہ دریافت
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد بھی مٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے ہیں جو وزن کے دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع…
وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم؛ طلبہ کو 90 روز میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا۔ چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔…
جسمانی سرگرمی 5 سال تک عمر میں اضافہ کرسکتی ہے، تحقیق
مصروف دنیا میں آپ کی روزمرہ کی زندگی میں زیادہ حرکت آپ کی زندگی طویل کرسکتی ہے۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر زیادہ فعال ہونا آپ کی زندگی…
پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 50 ہو گئی
پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 50 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس سے متاثرہ بچی…
مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں گہرے تعلق کا انکشاف
ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس نہ صرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ…
افریقی ہاتھیوں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک کمی جاری
ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً نصف صدی کے دوران افریقی براعظم کے متعدد مقامات پر افریقی ہاتھیوں کی آبادی میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ محققین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 1964 اور…
40 سال سے زائد عمر میں ورزش زندگی طویل کرسکتی ہے
ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے اور آپ اپنی ورزش کی سطح کو 25 فیصد تک بڑھاتے ہیں تو آپ کو زندگی کے اوسطاً مزید پانچ سال مل سکتے ہیں۔ حالیہ رپورٹ…
ایم ڈی کیٹ، سندھ ہائیکورٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لے کر نتائج ایک ماہ میں جاری کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے متعلق درخواستوں پر حکومت سندھ اور پی ایم ڈی سی کو مشترکہ ویجی لینس ٹیمیں بنانے اور سندھ بھر کے تمام بورڈز کو ایک ماہ کے دوران امتحانات کے نتائج…