صحت و تعلیم
چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت
Post Views: 15 بیجنگ: چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔ مقامی میڈیا کے مطابق رہیسس-نیگیٹیو بلڈ گروپ (جس کو چین میں ’پانڈا بلڈ‘ کے طور پر پہچانا جاتا ہے) چینی آبادی…
پلاسٹک کی بوتلیں جسم کو زہریلے ذرات سے آلودہ کر رہی ہیں، تحقیق
Post Views: 15 نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ اپنے…
امریکا میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ
Post Views: 20 واشنگٹن: امریکی سرزمین کے مقامی باشندوں ریڈ انڈیئنز اور سفید فام مردوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ سامنے آیا ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے نئے اعداد…
آلہ سماعت استعمال کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
Post Views: 17 کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق کے مطابق سماعت کے مسائل سے دو چار افراد تو آلہ سماعت پابندی سے استعمال کرتے ہیں، ان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی لانسیٹ…
سندھ میں سردی کے پیش نظراسکولوں کے اوقات کارتبدیل
Post Views: 18 کراچی: سردی میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول لگنے کا وقت صبح ساڑھے 8 بجے کردیا گیا ہے۔…
50 فیصد نوجوان خود کو سوشل میڈیا لت میں مبتلا سمجھتے ہیں، تحقیق
Post Views: 17 کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 50 فیصد نوجوانوں سمجھتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہیں۔ یونیورسٹی آف کیمبرج میں کی جانے والی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں محققین…
خوشبودار موم بتیاں جلانا صحت کے لیے نقصان دہ قرار
Post Views: 19 بڈاپسٹ: گھر میں خوشبودار موم بتیاں جلانے سے گھر کا ماحول تو بہتر ہوجاتا ہے لیکن ایک ماہرِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان موم بتیوں کا جلایا جانا ہماری صحت کے لیے مسائل میں اضافہ…
بےخوابی کا شکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
Post Views: 18 میساچوسٹس: محققین کی ایک ٹیم نے بے خوابی اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان ایک اہم تعلق کا انکشاف کیا ہے جس میں خاص طور پر خواتین شامل ہیں۔ ’ہائیپر ٹینشن‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی…
زیادہ نمک ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ گردے ناکارہ بھی کرسکتا ہے، تحقیق
Post Views: 16 نیو اورلینز: برسوں سے محققین انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں حال ہی میں ایک اور نئی تشویش ناک دیافت آئی ہے۔ نیو اورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے…
کینسر اور عمر میں اضافے کے درمیان تعلق؟
Post Views: 12 نیویارک: سائنسی دنیا میں اس بات کے کافی شواہد سامنے آئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ کینسر اور بڑھاپے میں آپس میں گہرا تعلق ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں سیل اسٹریس بائیولوجی کے…