پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

Views: 83لاہور: (روزنامہ جرأت)سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر…

usmananwar

بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

Views: 80(روزنامہ جرأت)وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے…

khawajaasif

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات

Views: 79(روزنامہ جرأت)فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر اِن چیف لیبین عرب…

asimmunirandkhalifaabulqasim

وزیراعظم سے عالمی بینک گروپ کے صدر کی اہم ملاقات

Views: 96(روزنامہ جرأت)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی پاکستان کی اقتصادی اصلاحات میں عالمی بینک کی معاونت قابلِ قدر قرار دیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے…

shehbazsharifmeetajaybanga

امن و امان کے قیام کیلیے صوبائی حکومت کو کوششیں مزید بڑھانا ہوں گی، وزیراعظم

Views: 99اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خیبر پختونخوا کے…

pmmeetingsohailafridi

وزیراعظم سے ملاقات میں عمران خان سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی

Views: 100(روزنامہ جرأت)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات سے متعلق کسی قسم کی بات نہیں ہوئی۔وزیراعظم سے ملاقات کے بعد…

sohailafridipeshawar

ہمارے بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھ رکھے ہیں، توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا: سہیل آفریدی

Views: 94(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھ دیے، توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ صوابی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا…

cmsohailafridikp

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 67 دہشتگرد ہلاک، شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا

Views: 103(روزنامہ جرأت)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 67 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جوان شہید ہوئے جن کی نماز جنازہ ادا…

martyrjanaza

لاہور: گٹر میں گر کر ماں بیٹی کی ہلاکت کا کیس: ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Views: 103(روزنامہ جرأت)ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور…

datadarbarincident

عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈاکیا جا رہا ہے: محمود اچکزئی

Views: 97(روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور…

achakzai